ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

بچے کا معذور ہونے کی وجہ سے حمل ساقط کرنا

س: اسپيشلسٹ ڈاکٹر جديد آلات کو استعمال کرتے ہوئے اثناءحمل بچے کى بہت سے ناقص اعضاء کى تشخيص پر قادر ہيں پيدائش کے بعد معذور بچے جن مشکلات کا شکار ہوتے اس مسئلہ کو سامنے رکھتے ہوئے کيا ايسے حمل کا ساقط کرنا جائز ہے جس کے ناقص رہنے کى تشخيص مورد اعتماد اسپيشلسٹ ڈاکٹر نے کردى ہو؟ اورکيا اس کے لئے کوئى عمر معين ہے؟
ج: صرف معذور ہونے کى وجہ سے اور يہ کہ زندگى ميں کن مشکلات کا سامنا اسے کرنا پڑے گا اسقاط حمل کا جواز نہيں بنتا۔
 
700 /