ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مرد ڈاکٹر کا کسی خاتون کو پلاسٹک سرجری کرنا

س: آيا ڈاکٹر کسى خاتون کے لئے پلاسٹک سرجرى کرسکتا ہے جوکہ خوبصورتى کے لئے ہو اگرچہ لمس اور نظر کا باعث بنے؟
ج: خوبصورتى کے لئے سرجرى کرنا کيونکہ کسى مرض کا علاج نہيں ہے لہذا نگاہ اور لمس جو کہ حرام ہے جائز نہيں ہے ہاں اگر جلنے کے علاج کى وجہ سے سرجرى کى جائے اور اس صورت ميں لمس يا نظر کے لئے مجبور ہو تو جائز ہے۔
 
700 /