ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ربا حرام ہونے کا دا‎ئرہ کار

س: آيا سود کا حرام ہونا تمام افراد اور کمپنيوں کے لئے ايک جيسا ہے يا بعض خاص موارد ميں استثناءبھى پايا جاتا ہے؟
ج: سود عام طور پر حرام ہے ہاں باپ اور بيٹے ، مياں اور بيوى اور مسلمان اور غير مسلمان کے درميان سود کا لين دين جائز ہے۔
 
700 /