ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

اہل کتاب کا پاک ہونا

س: بعض فقہا اہل کتاب کو نجس اور بعض انہيں پاک قرار ديتے ہيں آپ کى کيا رائے ہے؟
ج: اہل کتاب کى ذاتى نجاست ثابت نہيں ہے، بلکہ ہم انہيں ذاتاً پاک سمجھتے ہيں۔
 
700 /