ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تعویز لکھنے والے کی تعویز پر اعتبار

س: ايسى دعاؤں کا کيا حکم ہے جن کے لکھنے والے يہ دعويٰ کرتے ہيں کہ يہ دعائيں قديم دعاؤں کى کتابوں سے لى گئى ہيں؟ آيا مذکورہ دعائيں شرعاً معتبر ہيں؟ اور ان سے استفادہ کرنے کا کيا حکم ہے؟
ج: اگر مذکورہ دعائيں آئمہ عليھم السلام سے مروى ہوں يا ان کا مضمون صحيح ہے تو ان سے طلب برکت کرنے ميں کوئى حرج نہيں ہے اور اسى طرح مشکوک دعاؤں سے اس اميد کے ساتھ کہ آئمہ عليھم السلام کى طرف سے نقل ہوئى ہيں طلب برکت کرنے ميں کوئى حرج نہيں ہے۔
 
700 /