ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ایسے شخص کے اعضا نکالنا جو مر رہا ہے

س: اگر کوئى شخص بيمار ہوجائے اور ڈاکٹر اس کے علاج سے مايوس ہوجائيں اور يہ کہيں کہ وہ قطعى طور پر مرجائے گا ايسى صورت ميں اس کے بدن کے بنيادى اور حياتى قسم کے اعضاءجيسے ، دل، گردہ... وغيرہ کو اس کى وفات سے پہلے نکال کر دوسرے انسا ن کے جسم ميں لگايا جاسکتا ہے؟
ج: اگر اس کے بدن سے اعضاء نکالنے سے موت واقع ہو تو يہ قتل کے حکم ميں ہے اور اگر اعضاءنکالنے سے موت واقع نہ ہو اور اس شخص کى اجازت سے ہو تو جائز ہے۔
 
700 /