ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عورتوں کے لیے مردوں کی کُشتی دیکھنا

س: آيا عورت کے لئے مردوں کى کشتى کے مقابلے ديکھنا جائز ہے؟
ج: ان مقابلوں کو اگر کشتى کے ميدان ميں حاضر ہو کر ديکھا جائے يا ٹى وى سے براہ راست نشر ہوتے ہوتے مشاہدہ کيا جائے يا پھرلذت و فساد کى نگاہ سے ديکھا جائے اور فساد ميں پڑنے کا خطرہ ہو تو جائزنہيں ہے اسکے علاوہ دوسرى صورتوں ميں کوئى حرج نہيں ہے۔
 
700 /