ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز میں موبائل دیکھنا

سؤال: اگر نماز کے دوران کسی شخص کا موبائل بجنے لگے اور وہ اسے اپنی جیب سے نکالے اور پھر اس کی اسکرین کو دیکھنے کے بعد اسے بند کر دے تو کیا اس کی نماز باطل ہے؟
جواب: باطل نہیں ہے۔
 
700 /