ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مخالف جنس کا لباس پہننا

س۔ اگر مرد یا عورت خلوت میں ایک دوسرے کا لباس پہنیں اور مخالف جنس کی نقلیں اتاریں تو کیا اس میں اشکال ہے؟
جواب: اگر مخالف جنس سے مشابہت (اس کے جیسا بننے) کی نیت سے اس کا لباس پہنے اور اس کی چال اپنائے تو جائز نہیں ہے۔
 
700 /