ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عورت کا سن سکرین کریم لگانا

س۔ عورت کے لئے دھوپ سے بچانے والی (sun screen) کریم کہ جو جلد کو تھوڑا سا سفید کر دیتی ہے لگانے کا کیا حکم ہے؟
جواب۔ بذات خود اس میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن اگر عرف میں زینت شمار ہو تو اسے نامحرم سے چھپانا ضروری ہے۔
 
700 /