ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

آب جو بنانا اور بیچنا

س۔ آبجو (بیئر) بنانا اور بیچنا میرے ملک میں ایک اچھا اور منافع بخش کاروبار ہے، برائے مہربانی بیان فرمائیے کہ کیا میرے لئے شرعی طور پر اس کے بنانے اور بیچنے کا کوئ راستہ ہے یا نہیں؟
جواب: ہر صورت میں آب جو (الکحل والے نشہ آورمشروبات) کا بنانا، اس کی خرید و فروش اور اسی طرح اس سے حاصل ہونے والا مال حرام ہے۔
 
700 /