ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

سفر میں اتمام کی صورت میں نماز جماعت پڑھنا

س۔ سفر کے دوران نماز جماعت کو اتمام کی صورت میں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: وہ مسافر کہ جس کے لۓنماز کو قصر پڑھنا ضروری ہے اس کے لۓ ضروری ہے کہ فرادا اور جماعت دونوں صورتوں میں اسے قصر پڑھے -
 
700 /