روزہ مرہ کے احکام
روزہ مرہ کے احکام

سجده اور روکوع کے مستحب ذکر

رکوع و سجود ميں واجب ذکر پڑھنے کے بعد کون سا ذکر افضل ہے؟
خریدار کی طرف سے رقم کے ادا کرنے میں تاخير
خریدار کی طرف سے رقم کے ادا کرنے میں تاخير
اگر خريدار مقررہ وقت پر قيمت ادانہ کرے يہاں تک کہ اس شے کى قيمت معاملہ کے دن سے بڑھ جائے تو اس صورت ميں کيا فروخت کرنے والے کے لئے خيار غبن ثابت ہو جائے گا؟ ياقيمت کے ادا کرنے کا وقت گزر جانے سے خيار تاخير ثابت ہوگا؟
خمس ادا کرنے پر قادر نہ ہونا
خمس ادا کرنے پر قادر نہ ہونا
يہاں کچھ ايسے لوگ ہيں جن پر خمس واجب ہے مگر انہوں نے ابھى تک اسے ادا نہيں کيا ہے اور فى الوقت يا تو وہ خمس ادا کرنے کى استطاعت نہيں رکھتے يا ان کے لئے خمس کا ادا کرنا بہت دشوار ہے تو ان کے بارے ميں کيا حکم ہے؟

دوسرے عناوین

بارور شدہ نطفوں کی نگہداری
اضافى نطفہ کو رحم کے باہر ضائع کرنے کا کيا حکم ہے؟ جنہيں خاص طريقے سے حفظ کيا جاسکتا ہے تاکہ بوقت ضرورت نطفہ کو اس عورت کے رحم ميں رکھ ديا جائے جس کا يہ نطفہ ہو؟ جبکہ يہ بھى معلوم ہے کہ ايسے طريقے سے نطفہ کو محفوظ کرنا بہت مہنگا پڑتا ہے۔
قریبی شہروں کا حد ترخص
جرمنى اور يورپ کے بعض شہروں کا درميانى فاصلہ (يعنى ايک شہر سے نکلنے اور دوسرے شہر ميں داخل ہونے کے سائن بورڈ کى مسافت) ايک سو ميٹر سے زيادہ نہيں ہے دو شہروں کے بعض مکانات اور راستے توايک دوسرے سے متصل ہوتے ہيں، ايسے موارد ميں حد ترخص کہاں سے شروع ہوتى ہے؟
تاش کھیلنا اور تاش کی محفلوں میں شرکت
اگر لوگ فارغ اوقات ميں شرط باندھے بغير تاش کھيليں انکے ذہن ميں جوئے، بالواسطہ يا بلاواسطہ درآمد کے حصول کا تصوّر بھى نہ ہو بلکہ محض سرگرمى اور مصروفيت کے لئے کھيلتے ہوں تو کيا انکا يہ عمل حرام ہے اور يہ افراد فعل محرم کے مرتکب ہوئے ہيں ؟
قبر پر پانی چھڑکنا
کچھ روايات اس بات پر دلالت کرتى ہيں کہ قبروں پر پانى چھڑکنا مستحب ہے، جيسا کہ کتاب ’’لئالى الاخبار“ ميں ہے۔ کيا يہ استحباب صرف دفن کے دن کے ساتھ مختص ہے يا نہيں بلکہ ہر وقت پانى چھڑکنا مستحب ہے جيسا کہ صاحب لئالى کا يہى نظريہ ہے؟ آپ کى رائے کياہے؟