روزہ مرہ کے احکام
روزہ مرہ کے احکام

نماز جماعت کے دوران فرادای نماز

جب مسجد ميں نماز جماعت قائم ہوتى ہے تو اس وقت بعض افراد فراديٰ نماز پڑھتے ہيں، اس عمل کا کيا حکم ہے؟
معاملے کے مقابلے میں ہدیہ
معاملے کے مقابلے میں ہدیہ
بعض کمپنیاں یا بیرون ملکی یا اندرون ملکی حقیقی اور حقوقی شخصیات اپنے بعض وکیل یا واسطےجو ان کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا اقدام کرتے ہیں یا صنعتی قرارداد طے کرتے ہیں ، ان کو کچھ تحفے دیتے ہیں، اور یہ احتمال بھی ہے کہ ہدیہ لینے والا ہدیہ دینے والے کے نفع میں کام کرے یا اس کےنفع میں کو‎ئی تصمیم لے، تو کیا شرعاً ایسے ہدایا کو لینا اور قبول کرنا جا‎ئز ہے؟

دوسرے عناوین

خریدار کی طرف سے رقم کے ادا کرنے میں تاخير
اگر خريدار مقررہ وقت پر قيمت ادانہ کرے يہاں تک کہ اس شے کى قيمت معاملہ کے دن سے بڑھ جائے تو اس صورت ميں کيا فروخت کرنے والے کے لئے خيار غبن ثابت ہو جائے گا؟ ياقيمت کے ادا کرنے کا وقت گزر جانے سے خيار تاخير ثابت ہوگا؟
خمس ادا کرنے پر قادر نہ ہونا
يہاں کچھ ايسے لوگ ہيں جن پر خمس واجب ہے مگر انہوں نے ابھى تک اسے ادا نہيں کيا ہے اور فى الوقت يا تو وہ خمس ادا کرنے کى استطاعت نہيں رکھتے يا ان کے لئے خمس کا ادا کرنا بہت دشوار ہے تو ان کے بارے ميں کيا حکم ہے؟
بارور شدہ نطفوں کی نگہداری
اضافى نطفہ کو رحم کے باہر ضائع کرنے کا کيا حکم ہے؟ جنہيں خاص طريقے سے حفظ کيا جاسکتا ہے تاکہ بوقت ضرورت نطفہ کو اس عورت کے رحم ميں رکھ ديا جائے جس کا يہ نطفہ ہو؟ جبکہ يہ بھى معلوم ہے کہ ايسے طريقے سے نطفہ کو محفوظ کرنا بہت مہنگا پڑتا ہے۔
قریبی شہروں کا حد ترخص
جرمنى اور يورپ کے بعض شہروں کا درميانى فاصلہ (يعنى ايک شہر سے نکلنے اور دوسرے شہر ميں داخل ہونے کے سائن بورڈ کى مسافت) ايک سو ميٹر سے زيادہ نہيں ہے دو شہروں کے بعض مکانات اور راستے توايک دوسرے سے متصل ہوتے ہيں، ايسے موارد ميں حد ترخص کہاں سے شروع ہوتى ہے؟
تاش کھیلنا اور تاش کی محفلوں میں شرکت
اگر لوگ فارغ اوقات ميں شرط باندھے بغير تاش کھيليں انکے ذہن ميں جوئے، بالواسطہ يا بلاواسطہ درآمد کے حصول کا تصوّر بھى نہ ہو بلکہ محض سرگرمى اور مصروفيت کے لئے کھيلتے ہوں تو کيا انکا يہ عمل حرام ہے اور يہ افراد فعل محرم کے مرتکب ہوئے ہيں ؟