ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقه اور شرعی امور

صنعتی الکحل
صنعتی الکحل
صنعتی الکحل جو مختلف رنگوں (بے رنگ اور لال رنگ) میں ملک کے مجاز پیداواری مراکز میں بنائی جاتی ہیں ان کے پاک ہونے کے بارے میں کیا حکم ہے اور ان کے درمیان کیا فرق ہے؟
مخلوط اکاونٹ کا خمس
مخلوط اکاونٹ کا خمس
اگر کسى شخص کے پاس ایسا اکاونٹ ہو جس میں مخمس اور غير مخمس مال دونوں مخلوط ہو چنانچہ کبھى وہ اس مخلوط مال سے رقم نکال کر خرچ کرتا ہو اور کبھى اکاونٹ ميں کچھ رقم جمع کر ديتا ہو تو اس امر کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ مخمس مال کى مقدار معلوم ہے کيا اس پر باقی ماندہ پورے مال کا خمس دينا واجب ہے يا صرف غير مخمس مال کا خمس دينا واجب ہے؟

شرعی مسائل

شرعی سوال
جواب کے بارے میں معلومات
فقه اور شرعی امور

فقه اور شرعی امور