ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

روزہ کے احکام

  • روزہ کا معنی
  • روزه کے اقسام
  • روزہ واجب ہونے کی شرایط
  • مہینے کی پہلی تاریخ ثابت ہونے کے طریقے
  • روزہ کی نیت
  • مبطلات روزہ
    • کھانا اور پینا
    • جماع (ہمبستری)
    • صبح کی اذان تک جنابت پر باقی رہنا
    • غسل کے وجوب یا کیفیت کو نہ جاننا
    • استمناء
    • الله تعالی, انبیا کرام اور ائمہ طاہرین علیہم السلام سے جھوٹی بات منسوب کرنا,
    • گرد و غبار کو حلق تک پہنچانا
    • سر کو پانی میں ڈبونا
    • حُقنہ کرنا
      پرنٹ  ;  PDF

      حُقنہ کرنا

      163. کسی سَیَّال چیز سے حُقنہ (انیما)* کرنا اگرچہ مجبوری یا علاج کی خاطر ہو  تب بھی روزے کو باطل  کرتا ہے.

      خواتین کا شیاف استعمال کرنا
      164. بعض نسوانی امراض کے علاج کے لئے کچھ انیما (شیاف یعنی شرمگاہ کے ذریعہ ٹیبلیٹ چڑھانا)جیسی خاص دوائیں ہیں جن کو بدن میں داخل کرتی ہیں , کیا اس سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟
      ج۔ ان دواؤں کے استعمال سے روزہ باطل نہیں ہوتا.

      165. میں ایک شادی شدہ عورت ہوں , ماہ رمضان میں حاملہ تھی اور روزہ رکھنا میرے لئے سخت تھا,  اور کسی تجویز کے مطابق ماہ مبارک رمضان کے اکثر دنوں میں شیاف استعمال کرتی رہی, کیا ان دنوں کی قضا بجا لاوں یا نہیں؟
      ج۔ شیاف اگر جامد ہو تو کوئی مضایقہ نہیں اور روزوں کی قضا واجب نہیں ہے.


      * سیال اور مایع دوایی غائط کے مخرج سے   کسی خاص آلہ کے ذریعے سے بدن میں داخل کرنا


    • قے کرنا
    • روزہ باطل کرنے والی چیزوں کے بعض احکام
  • روزہ اور علاج معالجہ کے احکام
  • خواتین کے احکام
  • فطرہ
  • نماز عید فطر
  • قضا روزے
  • استیجاری روزہ
  • روزے کا کفارہ
700 /