ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

روزہ کے احکام

  • روزہ کا معنی
  • روزه کے اقسام
  • روزہ واجب ہونے کی شرایط
  • مہینے کی پہلی تاریخ ثابت ہونے کے طریقے
  • روزہ کی نیت
  • مبطلات روزہ
  • روزہ اور علاج معالجہ کے احکام
  • خواتین کے احکام
  • فطرہ
    • فطرہ واجب ہونے کے شرائط
    • زکات فطرہ کی مقدار اور جنس
      پرنٹ  ;  PDF

      زکات فطرہ کی مقدار اور جنس

      زکات فطرہ کا جنس
      232. جو چیز عام طور پر استعمال ہوتی ہے فطرہ  اسی سے دینا چاہئے یا ان اجناس سے دینا چاہئے جو شریعت میں بیان ہوئی ہیں؟
      ج۔ اگر فطرہ گندم, جو, خرما , چاول اور ان جیسی دیگر اجناس سے دی جائے تو کفایت کرتا ہے اور عام طور پر استعمال ہونے والی جنس پر منحصر نہیں ہے.

      زکات فطرہ کی مقدار
      233. فطرہ کی مقدار کیا ہے؟
      ج۔ اپنے لئے اور ان لوگوں کے لئے جو اس کے ہاں کھانا کھاتے ہوں فی کس تین کیلو گرام  ان غذاوں میں سے جو لوگ  استعمال کرتے ہیں (مثلاً گندم, جَو,خرما , کشمش , چاول, جوار یا ان جیسی دیگر اجناس) یا ان میں سے  کسی ایک کی قیمت ,مستحق شخص کو دیدے.
    • زکات فطرہ دینے کا زمان اور مکان
    • زکات فطرہ کا مصرف
  • نماز عید فطر
  • قضا روزے
  • استیجاری روزہ
  • روزے کا کفارہ
700 /