ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم نے آیت اللہ آقا مجتبی تہرانی کے پیکر پر نماز جنازہ ادا کی:

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ مجتبی تہرانی کے پیکر پر نماز جنازہ ادا ور ان کی تشییع جنازہ میں شرکت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بروز جمعرات عالم ربانی اور معلم اخلاق مرحوم آیت اللہ حاج آقا مجتبی تہرانی کے پیکر پر نماز جنازہ ادا کی اور ان کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔

یہ تقریب مدرسہ عالی شہید مطہری میں منعقد ہوئی جس میں ملک کی تینوں قوا کے سربراہان ، ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خآمنہ ای نے مرحوم کے پیکر پر نماز جنازہ ادا کی۔

700 /