ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے سلسلے میں دوسری مجلس عزا کا انعقاد:

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حضرت صدیقہ کبری فاطمہ زہرا (س) کی عزاداری کے سلسلے میں دوسری مجلس عزا کا انعقاد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص)  کی پیاری بیٹی ، نور نظر اور لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دوسری مجلس عزا منعقد ہوئی ۔

مجلس عزا میں عوام کے مختلف طبقات ،  اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی  اور آقائ محمد رضا طاہری نےمجلس عزا میں حضرت فاطمہ زہرا(س) کی عظیم شخصیت اور ان کے فضائل و مصائب پیش کئے۔

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجالس عزا کا سلسلہ 30 جمادی الاول سے آغاز اور 4 جمادی الثانی بروز پیر تک جاری رہےگا ۔

700 /