ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبرمعظم انقلاب اسلامی:

رہبرمعظم انقلاب اسلامی کا قومی والیبال ٹیم کی شاندار کامیابی پرمبارکباد کا پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم کی ایشیائی والیبال مقابلوں کے فائنل میچ میں شاندار کامیابی  اور ایشیائی چیمپئن بننے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے۔

بسمہ تعالی

ایرانی قوم کے دل شاد کرنے پر والیبال کے عزیزجوان کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

14/مہرماہ/1392

700 /