ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبرمعظم انقلاب اسلامی کا آيت اللہ حائری شیرازی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آيت اللہ حائری شیرازی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسمہ تعالی

جناب مستطاب حجۃ الاسلام والمسلمین آقائ حائری شیرازی دامت برکاتہ

جنابعالی کی سیدہ مکرمہ ہمسر اور دخترعالم مجاہد مرحوم آیت اللہ سید نور الدین شیرازی طاب ثراہ ھما کے انتقال پر جنابعالی، فرزندان محترم  اور دیگر پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی کی بارگاہ سےمرحومہ کے لئے رحمت و مغفرت اور جنابعالی اور دیگر سوگواروں کے لئے صبر و اجر طلب کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

30/مہر /1392

700 /