ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تعزیتی پیغام:

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شہید کاوہ کے باپ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت العظمی خامنہ ای نے شہید جنرل محمود کاوہ کے باپ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شہید جنرل محمود کاوہ کے والد مرحوم و مغفور آقائ حاج محمد کاوہ کے دردناک انتقال پر مرحوم  کے اہلخانہ ، تمام پسماندگان اور دوستوں کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں ۔ مرحوم کاوہ انقلاب کی کامیابی سے بہت برس پہلے مجھ سے آشنا اور انقلابی احساسات اور جذبات سے سرشار تھے۔

اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے اجر و ثواب طلب کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

25/ اسفند ماہ/1392

700 /