ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مسلح افواج کےبعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت:

رہبر معظم کی مسلح افواج کےبعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے نبی کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کی آمد اور اسی بیت المقدس کی کامیاب فوجی کارروائیوں اور خرم کی شہر کی فتح کی مناسبت مسلح افواج کے 72 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔

عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے نبی کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت اور اسی بیت المقدس کی کامیاب فوجی کارروائیوں اور خرم کی شہر کی فتح کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام اپنے خط میں تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ کمیشن نےمسلح افواج کے 72 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کے شرائط تشخیص دیئے ہیں جو آپ کی خدمت میں پیش کئے جاتے ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے سربراہ کی اس درخواست کو منظور کرلیا ۔

700 /