ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تعزیتی پیغام :

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا کرمان کے امام جمعہ کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں کرمان کے امام جمعہ کے فرزند کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب مستطاب حجۃ الاسلام آقائ حاج سید یحیی جعفری امام جمعہ محترم کرمان دامت برکاتہ

آپ کے فرزند گرامی کے انتقال پر آپ کو تسلیت پیش کرتا ہوں، جنابعالی کی بقاء عمر اور عافیت اور تمام پسماندگان کے لئے صبر و اجر اور مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

28/مہر/1393

700 /