س: سيمنٹ اورٹائل پر سجدہ اور تيمم کرنے کا کيا حکم ہے؟
ج: ان دونوں پر سجدہ کرنے ميں کوئى حرج نہيں ہے اگر چہ احتياط يہ ہے کہ ان پر تيمم نہ کيا جائے۔