س: کيا امام جماعت کى کما حقہ معرفت نہ ہونے کے با وجود اس کى اقتدا کى جا سکتى ہے؟
ج: اگر ماموم کے نزديک کسى بھى طريقہ سے امام کى عدالت ثابت ہو جائے تو اس کى اقتداءجائز ہے اور جماعت صحيح ہے۔