س: آپ کے نزديک عدالت کے کيا معنى ہيں؟
ج: يہ ايک نفسانى حالت ہے جو ايسا تقويٰ اختيار کرنے کا باعث ہوتى ہے جو انسان کو واجبات کے ترک اور شرعى محرمات کے ارتکاب سے روکتى ہے اس کے اثبات کے لئے ا س شخص کے ظاہر کا اچھا ہونا ہى کافى ہے۔