ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عزاداری میں موسیقی کے آلات کا استعمال

س: عزادارى ميں آلات موسيقى مثلاً آرگن (موسيقى کا آلہ ہے جوکہ پيانو سے شباہت رکھتا ہے ) اور دف وغيرہ استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟

 

 ج: آلات موسيقى کا استعمال عزادارى سيد الشہداءميں مناسب نہيں ہے اور عزادارى کو اسى طرح سے انجام دينا چاہيے جيسے کہ قديم زمانہ سے رائج ہے.

 

700 /