س: کيا عورت پر غسل ميں تمام بالوں کا دھونا واجب ہے؟ اور اگر غسل ميں تمام بالوں تک پانى نہ پہنچے تو کيا غسل باطل ہے؟ جبکہ يہ معلوم ہو کہ سر کى تمام جلد تک پانى پہنچ چکا ہے؟
ج: احتياط واجب يہ ہے کہ تمام بالوں کو دھوئے۔