س: اگر نماز گزار خون سے نجس رومال يا اس جيسى کوئى نجس چيزا ٹھائے ہوئے ہو يا اسے جيب ميں رکھے ہوئے ہو تو اس کى نماز صحيح ہے يا باطل؟
ج: اگر رومال اتنا چھوٹا ہو جس سے شرم گاہ نہ چھپائى جاسکے تو اس کے نماز کے دوران ہمراہ ہونے ميں کوئى حرج نہيں ہے۔