ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

روز مرہ کے ضروری مسا‎ئل سیکھنا

س: کيا روزمرہ پيش آنے والے مسائل شرعيہ کو نہ سيکھنا گنا ہ ہے ؟

ج: اگر نہ سيکھنے کى وجہ سے ترک واجب يا فعل حرام کامرتکب ہو تو گناہ گار هے۔

 

700 /