ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عزاداری میں ڈھول، ڈفلی، ناقوس اور بانسری کا استعمال

س:  مجالس عزاداری میں ڈھول، ڈفلی، ناقوس اور بانسری کے استعمال کرنے کا کیا حکم هے؟

ج: ڈھول، ڈفلی، ناقوس اور بانسری اگر متعارف طريقے سے بجايا جائے تو کوئى حرج نہيں ہے۔

 

700 /