ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

کسی جگہ دس دن قیام کرنے والے شخص کی نماز اور روزہ کا حکم

س: ان سپاہيوں کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے جو يہ جانتے ہيں کہ وہ دس دن سے زائد ايک جگہ قيام کريں گے، ليکن اس کا اختيار خود ان کے ہاتھ ميں نہيں ہے؟ اميد ہے امام خمينى کا فتويٰ بھى بيان فرمائيںگے؟

ج: مفروضہ سوال ميں اگر انہيں دس دن يا اس سے زائد ايک جگہ رہنے کا اطمينان ہوتو ان پر پورى نماز پڑھنا اور روزہ رکھنا واجب ہے، اور يہى فتوى امام خمينى کا بھى ہے۔

 

700 /