ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

غیر منصوب شخص کی امامت میں عید کی نماز

س: آج کل جہاں ولی فقیہ کی حکومت ہے نماز عید  فطر اور عید قربان کیا صرف ولی فقیہ یا انکے وہ نمایندے جو نماز اقامہ کرنے کے مجاز ہیں , کی اقتدا میں ہونی چاہئے یا مساجد اور دیگر جگہوں کے ائمہ جماعت بھی پڑھا سکتے ہیں ؟

ج: عید کی نماز ولی فقیہ کی طرف سے غیر منصوب افراد کے توسط قصد رجا ءسے تو پڑھ سکتے ہیں لیکن اس قصد سے نہیں کہ ایسا حکم ہوا ہو, گرچہ بہتر ہے کہ ولی فقیہ کی طرف سے منصوب نشدہ افراد  نماز اقامہ کرنے کے متصدی نہ بنیں.

 

700 /