ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

معاشی مشکلات کی وجہ سے حمل سقط کرنا

س: آيا معاشى مشکلات کى وجہ سے حمل ساقط کرنا جائز ہے؟

ج: صرف معاشى مشکلات کى وجہ سے اسقاط حمل جائزنہيں ہے۔

 

700 /