س: سود سے فرار کے لئے کسى شے کا مال کے ساتھ ضم کرنے کا کيا حکم ہے؟
ج: یه کام سودى قرض کے جائز ہونے کا باعث نہيں بنتا ہے اور کسى شے کے ضم کرنے سے حلال نہيں ہوتا۔