س: گمراہ کن کتابوں کى خريدو فروخت اور مطالعہ کرنا کيسا ہے؟ مثلاً کتاب آيات شيطانيہ؟
ج: گمراہ کن کتابوں کا خريدنا، بيچنا اور رکھنا جائز نہيں ہے ہاں اگر اس کا جواب دينے پرعلمى لحاظ سے قادر ہو تو اس مقصد کے لئے جائز ہے۔