س: محفل ميلاد و غيرہ ميں طبلہ بجانے کا کيا حکم ہے؟
ج: مطربانہ اور لہو و لعب کى محافل کے مناسب لہوى اور طرب آور کيفيت سے غناءاور آلات موسيقى بجانا مطلقاً حرام ہے ۔