ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

جنسی تبدیلی

س: کچھ لوگ ايسے ہوتے ہيں جن کا ظاہر مردانہ ہے ليکن نفسياتى طور پر ان ميں زنانہ خصوصيات اور کامل طورپر زنانہ خواہشات پائى جاتى ہيںاگروہ اپنى جنس تبديل نہ کرائيںتوفاسد ہوجائيں گے کيا ايسے اشخاص کا آپريشن کے ذريعے علاج کيا جاسکتا ہے؟

ج: مذکورہ آپريشن ميں کوئى حرج نہيں ہے ۔ اگر واقعى جنس کے انکشاف اور اظہار کے لئے ہو ليکن اس شرط کے ساتھ کہ کسى اور فعل حرام کا سبب نہ ہو۔

 

700 /