س: ايک سال تک ادھار اجناس، اصلى قيمت سے زيادہ قيمت پر لينے کا کيا حکم ہے؟
ج: نقد قیمت سے زیادہ پر اجناس کا ادھار میں خرید و فروخت کرنےمیں کوئی حرج نهیں هے۔