ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

غیر اسلامی ممالک سے درآمد ہونے والے چمڑے اور حیوانی اجزا

س: چمڑے اور ديگر حيوانى اجزاءکے بارے ميں آپ کى رائے کيا ہےجو غير اسلامى ممالک سے آتے ہيں؟

ج: اگر جانور کے ذبح شرعى ہونے کا احتمال ہو تو پاک ہيں ليکن اگر يقين ہو کہ شرعى طريقے سے ذبح نہيں ہوا تو نجس ہيں۔

 

700 /