س: مردوں کا سونے کى انگوٹھى خصوصاً نماز ميں پہننے کا کيا حکم ہے؟
ج: کسى حالت ميں مرد کيلئے سونے کى انگوٹھى پہننا جائز نہيں ہے اور احتياط واجب کى بناپر اس ميں اس کى نماز بھى باطل ہے۔