ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

غیر مسلمان کے ہاں کام کرنا

س: يہود و نصاريٰ اور کفار کے ديگر فرقوں کے يہاں کام کرنے اور ان سے اجرت لينے کا کيا حکم ہے؟

ج: اس ميں بذات خود کوئى مانع نہيں ہے بشرطيکہ وہ کام حرام نہ ہو اور نہ ہى اسلام و مسلمين کے مفادات عامہ کے خلاف ہو۔

 

700 /