س: آيا خواتين کے لئے پردے اور ايسے لباس کے ساتھ جو ان کے بدن کو مستور رکھے ماتمى جلوس ميں شرکت کرنا جائز ہے؟
ج: عورتوں کے لئے دستوں ميں شرکت کرنا مناسب نہيں ہے۔