س: ايام محرم ميں عطيات جمع کرنا اور اس کى کچھ مقدار قارى کو کچھ مقدار مرثيہ خوان اور کچھ مقدار خطيب کو دينا اور باقى ماندہ مال کو مجالس عزاءپر خرچ کرنا جائز ہے يا نہيں؟
ج) اگر عطيات دينے والوں کى اجازت سے ہو تو جائز ہے۔