ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عاشورا کی مراسم کے باقی ماندہ اخراجات

س: مجالِس امام حسين عليہ السلام کے عنوان سے جمع شدہ مال ميں سے باقى ماندہ مال کہاں پر خرچ کرنا واجب ہے؟

ج) باقى ماندہ مال دينے والوں کى اجازت سے نيک اعمال ميں خرچ کيا جاسکتا ہے يا آئندہ سال کى مجالس عزاءميں خرچ کرنے کے لئے محفوظ کيا جاسکتا ہے۔

 

700 /