س: سيد الشہداء کى مجالس عزاءکى رسومات ميں ” عَلَم“ رکھنے يا جلوس ميں ليکر چلنے کا کيا حکم ہے؟
ج: بذات خود جائز ہے ليکن مذکورہ امور کو جزءدين شمار نہ کيا جائے۔