ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

بالغ اولاد کے مال میں والد کا تصرف کرنا

س: باپ اپنے عاقل وبالغ فرزند کے مال ميں کس حد تک تصرف کر سکتا ہے اور اگر وہ ايسے مال ميں تصرف کرے جو کہ اس کا نہيں تھا تو آيا ضامن ہے؟

ج: باپ کو عاقل و بالغ فرزند کے مال ميں بغير اجازت تصرف کا حق نہيں ہے اور اگر بغير اجازت تصرف کرے تو حرام ہے اور ضامن بھى ہے سوائے ان موارد کے جنھيں مستثنيٰ کيا گيا ہے۔

 

700 /