س: ايک شخص نے خمس کيلئے سال قرار نہيں ديا تھا اور اب وہ خمس نکالنا چاہتا ہے اور شادى سے آج تک وہ مقروض چلا آرہا ہے اب وہ اپنے خمس کا کيسے حساب کرے؟
ج: اگر ماضى سے آج تک اس کو اخراجات سے کوئى بچت نہيں ہوئى تو اس پر خمس نہيں ہے۔