س: آيا مردہ شخص کى شريانوں اور رگوں کو کاٹ کر بيمار شخص کے جسم ميں لگانے کے لئے استفادہ کيا جاسکتاہے؟
ج: اگر ميت سے اس کى زندگى ميں اجازت لے لى ہو يا ميت کے اولياءاجازت دے ديں يا کسى نفسِ محترمہ کى جان بچانا اس پر متوقف ہو تو جائز ہے۔